https://goo.gl/naiKd3
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایسے کئی خاندان آباد ہیں جو اپنی کسی نا کسی خصوصیت کی وجہ سے پہچان رکھتے ہیں مگربھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں ایک خاندان ایسا بھی ہے جو فروری میں موت کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ اس خاندان کیلئے ماہ فروری جان لیوا ثابت ہوتا ہے ، 2015سے مسلسل اس بدقسمت خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد
کو موت کے منہ میں چلا جاتا ہے ۔ مقامی افراد حیرت زدہ ہیں کہ مسلسل چار سالوں سے مذکورہ خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد حادثاتی طورپر ہرسال کی ایک ہی تاریخ کو موت کی وادی میں چلا جاتا ہے۔خاندان کے فرد روکھن رام کا کہنا ہے کہ 2015 میں 2 فروری کو ان کے خاندان کا ایک شخص ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوا جس کے بعد یہ سلسلہ چل نکال اور 2016میں ان کے خاندان کا 30سالہ بچن رام زندگی کی بازی ہار گیا۔ 2017میں اس خاندان میں ایک اور موت واقع ہوئی اور 35سالہ فیکن رام چل بسا جبکہ اس سال یعنی 2018فروری کے مہینے میں روکھن رام کا والد جس کی عمر 60سال تھی دنیا سے گزر گیا ہے۔
Urdu Khabrain
2, Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, اس, افراد, اپ, ایسا, بھی, جائینگے, جاتا, جس, خاندان, رونگٹے, فرد, فروری, منہ, موت, میں, نہ, پیچھا, چلا, کا, کر, کرتی, کو, کوئی, کھڑے, کیوں, کے, ہو, ہی, ہے, ہےجان
Thursday, 15 February 2018
ایسا خاندان جس کا کوئی نہ کوئی فرد 2 فروری کو موت کے منہ میں چلا جاتا ہے، موت فروری میں ہی کیوں اس خاندان کے افراد کا پیچھا کرتی ہے؟جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment