https://goo.gl/a2PJXu
قائداعظم یونیورسٹی میں تنازعات ختم نہ ہوسکے۔ شراب کے نشے میں دھت پانچ لڑکے گاڑی میں آئے اور زبردستی گرلز ہاسٹل میں گھس گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پانچ طلبا نے پانچ منٹ تک گرلز ہاسٹل میں خوب غل غپاڑہ کیا، اونچی آواز میں موسیقی چلاکر آسمان سر پراٹھائے رکھا۔ سکیورٹی پہنچنے سے پہلے پانچوں لڑکے گاڑی میں بیٹھ کر غائب ہوگئے۔
طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے پر ہاسٹل وارڈن نے خط لکھ کر انتظامیہ کوواقعے سے آگاہ کردیا۔ قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ کو لکھے جانے والے خط میں گاڑی کا نمبرایل ای سی 288 بتایا گیا ہے۔خط میں یونیورسٹی انتظامیہ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ نامعلوم طالبعلموں کو تلاش کرکے ان کے خلاف اقدامات کیے جائیں۔
Urdu Khabrain
5, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, UrduOfficialcom, آئے, دھت, قائداعظم, لڑکے, میں, نشہ, پاکستان, کے, گرلز, گھس, ہاسٹل, یونیورسٹی
Saturday, 3 February 2018
نشہ میں دھت 5 لڑکے قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں گھس آئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment