https://goo.gl/FAWF8d
اوور دی ہورائزن 'Over the Horizon 2011 سے ہی سام سنگ گلیکسی فونز کی ڈیفالٹ رنگ ٹون ہے۔
سام سنگ ہر سال ہی اس ٹون میں تھوڑی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاکہ یہ فریش لگے۔
اب جبکہ نئے فلیگ شپ کی تقریب رونمائی میں بس ایک ہفتہ ہی رہ گیا ہے تو سام سنگ نے گلیکسی ایس 9 کے لیے اوور دی ہورائزن کی نئی ٹون جاری کر دی ہے۔
اس سال کے اوور دی ہورائزن ایڈیشن میں ٹون کافی کلاسیکل لگتی ہے ۔سام سنگ کا کہنا ہے کہ رنگ ٹون کے ارینجمنٹ کا مقصد صارفین کو سکون اور آرام دینا ہے۔
یہ ٹون 25 فروری کو موبائل ورلڈ کانگرس 2018 میں پیش کیےجانے والے گلیکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس کی ڈیفالٹ ٹون ہوگی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, 20 February 2018
سام سنگ گلیکسی ایس 9 کی رنگ ٹون جاری
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment