Thursday, 15 February 2018

فٹبال کے سپر سٹارز نیمار جونیئر اور کرسٹیانو رونالڈو کی سالگرہ

https://goo.gl/ex2Ujy
برازیلی فٹبالر نیمار جونیئر نے آج زندگی کی چھبیس بہاریں دیکھ لیں۔ انہی کے روایتی حریف سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو بھی آج 33 برس کے ہو گئے۔


دنیائے فٹبال نے دونوں سپر سٹار کھلاڑیوں کی سالگرہ کی خوب خوشیاں منائیں۔ ایک دوسرے کے خلاف کھیلنے والے کھلاڑیوں کی اکٹھی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی۔


پانچ فروری انیس سو بانوے کو برازیلی سرزمین پر فٹبال کا سٹار پیدا ہوا۔ اپنی خداداد صلاحیتوں سے دنیائے فٹبال میں مانگ بڑھ گئی۔ بارسلونا کو خیرباد کہا اور مہنگے ترین معاہدے سے فرنچ کلب پیرس سینٹ جرمن کو جوائن کر لیا۔ رواں سال آئرلینڈ میں شیڈول فائیو اے سائیڈ کا بھی حصہ بن گئے ہیں۔


اتفاق سے آج ہی کے روز پیدا ہو کر دنیائے فٹبال کے مایہ ناز کھلاڑی بننے والے کرسٹیانو رونالڈو نے بھی سالگرہ کی خوشیاں منائیں۔ فٹبال ماہرین و شائقین کی آنکھ کا تارہ کھلاڑیوں نیمار اور رونالڈو کی اکٹھی تصویر سوشل میڈیا پر خوب ہِٹ ہوئی۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...