https://goo.gl/n4NwDB
دبئی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے اگلے کپتان کے حوالے سے اشارہ د ے دیا ۔ دبئی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد ہمارے تینوں فارمیٹس کے کپتان ہیں اور انہوں نے گزشتہ سال چیمپئنز ٹرافی کی شکل میں ٹیم کو بہترین تحفہ دیا ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عمادوسیم بھی ہمارے ابھرتے ہوئے کھلاڑی ہیں ،اگر کراچی کنگز رواں سا ل پاکستان سپر لیگ جیتنے میں کامیاب ہوئی تو عماد وسیم مستقبل میں کپتانی کیلئے امیدوار ہوسکتے ہیں ۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 21 February 2018
نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے اگلے کپتان کے حوالے سے اشارہ د ے دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment