Tuesday, 6 February 2018

کپتان سرفراز احمد حسن علی کی حمایت میں بول پڑے

https://goo.gl/r7YciZ
لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدنے کہاہے کہ کھلاڑیوں پرجان بوجھ کر غصہ نہیں کرتا،کپتانی کا اپنا انداز ہے۔ایک انٹرویو میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی کا کریڈٹ نوجوان کھلاڑیوں کو جاتا ہے،سینئرکھلاڑیوں کےلئے ٹیم میں کوئی مشکلات نہیں ہیں۔پاکستانی کپتان نے کہا کہ حسن

علی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے،میدان میں جو کچھ ہوا وہ ماضی کا قصہ ہے، ضرورت پڑی تو آئندہ بھی نمبر چار پر بیٹنگ کروں گا،کراچی میں پی ایس ایل فائنل کی خوشی ہے.
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...