Saturday, 3 February 2018

ینگون: میانمار کی رہنما کے گھر پر پیٹرول بم حملہ

https://goo.gl/bysLxT
میانمار کی رہنما اور نوبیل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے پیٹرول بم حملہ کیا گیا ہے۔

حکومتی ترجمان کے مطابق آنگ سان سوچی کے لیک سائیڈ ولا پر پٹرول بم حملہ کیا گیا۔ اس گھر میں انہیں 2010 میں نظربند کیا گیا تھا۔ تاہم اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی کہ نوبیل انعام یافتہ رہنما اس وقت گھر میں موجود تھیں یا نہیں۔

میانمار کی رہنماکو ملک میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی وجہ سے بین الاقوامی مذمت کا سامنا ہے۔

سوچی حکومت نے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ جان بوجھ کر روہنگیا مسلمانوں کو نشانہ بنارہی ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...