https://goo.gl/jtZMch
اسلام آباد (نیوزڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نقیب اللہ محسودکا کیس صوبائی حکومت کا نہیں بلکہ ریاست کا معاملہ ہے ،نوجوان کو ماورائے عدالت قتل کرنے والوں کو گرفتار کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔محسود اور وزیر قبائل کے جرگے نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی جس دورانجرگے کے اراکین
نے نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا جس پر وزیراعظم نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نقیب اللہ کے کیس میں انصاف کے تمام تقاضوں کو پورا کیا جائے گا ،قاتلوں کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ پوری قوم قبائلی علاقوں کے عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قبائلی عوام نے بے پناہ قربنانیاں دیں ہیں ۔اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نقیب اللہ محسود کے نام پر وزیرستان میں کالج بھی تعمیر کیا جائے گا ۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Tuesday, 6 February 2018
نقیب محسود کیلئے وزیراعظم کا شاندار اعلان ۔۔۔جان کر پوری قوم حکومت کو داد دے گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment