https://goo.gl/ZhPGCw
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے امتحانی ہالوں میں کیمرے نصب کیے جارہے ہیں تاکہ نقل کارجحان ختم ہوسکے۔ ان خیال کا اظہار ڈپٹی کمشنر صوابی ظریف المعانی نے کیا انھوں نے کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے معیاری تعلیم دینے کااہم ذریعہ ہیں مگراس کے ساتھ ساتھ ہم نے بونیرکے سرکاری تعلیمی اداروں میں جواصلاحات کی ہیںان کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سرکاری اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلبہ کیلیے فری کوچنگ کلاسزکاانعقادوسرے سال بھی جاری ہے ،گذشتہ سال کی طرح امسال بھی امتحانات سے قبل پاکٹ فائیڈز کے خلاف دفعہ 144نافذکردی گئی ہے ۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, ا, امتحانی, ایسی, جا, جان, رہی, سکتے, طالبلم, لگائی, میں, پاکستان, چیز, کر, کیا, گئے, ہالوں, ہے
Thursday, 22 February 2018
امتحانی ہالوں میں ایسی کیا چیز لگائی جا رہی ہے جان کر طالبلم سکتے میں آ گئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment