Friday, 16 February 2018

اسلام آباد یونائیٹڈ کےکرکٹرزکی موج مستیاں

https://goo.gl/u8uJhy
اسلام آباد: ںیا دن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کرکٹرز سے دلچسپ بات چیت کا سلسلہ سب کے دلوں میں گھر کرگیا۔ آئی پی ایل میں شرکت سے زیادہ شاداب خان پاکستانی کرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ گوہر ظفر اور صاحبزادہ فرحان گلوکاری میں شاداب سے بھی زیادہ بہتر نکلے۔ شاداب خان اپنے نمبر ون فین سے ملنے اس کے گھر پہنچ گئے۔

نیا دن میں زور کا جوڑلگا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے فیز نے یونیورسٹی میں شاداب خان ، ظفر گوہر اور صاحبزادہ فرحان کا شاندار استقبال کیا۔

 

Dil to bacha hai ji @76Shadabkhan ko gaana aata hai ji


Aise hi nahi kehte #Starboy! #UnitedWeWin #SherKiDhaar #DimaghSe pic.twitter.com/qb247H90Za

 

— Islamabad United (@IsbUnited) February 13, 2018

 

ISLU's team along with @76Shadabkhan, Sahibzada Farhan and @iamzafargohar visited Quaid e Azam University. Thank you for the heartwarming welcome. We love our #ISLUFamily.


Gearing up for PSL 3! #UnitedWeWin #SherKiDhaar #DimaghSe pic.twitter.com/LWjVjRoEwl

 

— Islamabad United (@IsbUnited) February 13, 2018

 

Dreams really do come true!!! @76Shadabkhan's biggest fan finally got to meet his hero.


At Islamabad United dreams take flight. Inspiring future talent today! #UnitedWeWin #SherKiDhaar #DimaghSe pic.twitter.com/5jUq73tNB8

 

— Islamabad United (@IsbUnited) February 13, 2018

علی عارف نے یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا چھپا ٹیلنٹ تلاش کرلیا۔شاداب ماہرہ خان، ظفر گوہر مہوش حیات کے فین نکلے ۔ دونوں نے گلوکاری کے جوہر بھی دکھائے۔

آئی پی ایل میں شرکت کی دعوت کے سوال پر شاداب خان نےکہاکہ پاکستان سب سے پہلے ہے ۔ دوان گفتگوکھلاڑیوں میں ہنسی مذاق کا دور بھی خوب چلا۔
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, آباد, اسلام, لائف-اسٹائل, مستیاں, موج, کےکرکٹرزکی, یونائیٹڈ

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...