https://goo.gl/2X6cE2
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خفیہ ایمپائر کی ایجاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیئر بخاری کا عمران خان کی جانب سے اپنے میں بلاول بھٹو کو میرٹ پر پورا نہ ہونے کا کہنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ عمران خان خود میرٹپر پورا نہیں اترتے ،پیپلزپارٹی کا میرٹ قربانی اور جدوجہد ہے اور بلاول شہیدوں کے وارث ہیں۔انہوں نے کہاکہ چیئرمین تحریک انصاف کی سیاست دوغلے پن کا نمونہ ہے اور وہ خود ایک خفیہ ایمپائر کی ایجاد ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, ایجاد, تہلکہ, خان, خفیہ, خیز, دعوی, رہنما, طاقت, عمران, پاکستان, کا, کس, کی, ہیںپیپلزپارٹی
Friday, 16 February 2018
عمران خان کس خفیہ طاقت کی ایجاد ہیں؟پیپلزپارٹی رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment