https://goo.gl/HWJwSg
لاہور (نیو زڈیسک)ٹائون شپ میں سکول کے سکیورٹی گارڈ نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر سکول بلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ ٹائون شپ میں مبارک ایجوکیئر کے سکیورٹی گارڈ نے نوکری کا بھانسہ دے کر خاتون کو سکول بلایا اور سکولمیں زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ علاقہ مکینوں اور پولیس کے پہنچنے سے پہلے گارڈ موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سکول انتظامیہ سے تحقیقات کی جا رہی ہے سکیورٹی گارڈ کی تمام تر معلومات حاصل کر کے اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, بنا, جھانسہ, خاتون, دیا, دے, نشانہ, نوکری, پاکستان, کا, کرزیادتی, کو
Tuesday, 27 February 2018
خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کرزیادتی کا نشانہ بنا دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment