https://goo.gl/H7RvoB
اللہ کا ذکر اور حمد و ثنا کرنے والوں کو غیر معمولی روحانی انرجی ملتی رہتی ہے،جب روح طاقتور رہتی ہے انسان کو کسی بھی اچھے کام کرنے میں بھی غیر معمولی تقویت اور تسکین ملتی ہے۔ہمارے لوگ جو اکثر دعاوں کے پورا نہ ہونے کا رونا روتے ہیں دراصل وہ دل سے دعا نہیں کرتے اور نہ اس میں مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔اگر لوگ اللہ کے سامنے
اپنی حاجات رکھا کریں تو انشاء اللہ انکی دعائین مراد لاتی ہیں۔ملک میں بے روزگاری بہت عام ہے ،اکثر نوجوانوں کو دیکھا ہے کہ وہ ملازمت کی تلاش میں ہر طرح کی سفارشیں آزماتے ہیں لیکن اللہ سے لو نہیں لگاتے ۔ایسے نوجوان جنہیں غیر معمولی کامیابی چاہئے ہو،انہیں مشورہ دوں گا کہ وہ یہ تسبیح پڑھنا شروع کردیں،اس وظیفہ کے دنوں میں اسکی معیاد پوری ہونے کے بعد جلد ان کو حسب خواہش ملازمت مل جائے گی ۔ روازنہ نماز عصر کے بعد اکیالیس سو مرتبہ درود پاک اول و آخر اکیالیس روز تک یہ پڑھا کریں ۔ یا اللہ یا باسط۔ ۔۔۔۔۔۔ پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, آپ, بے, جائے, حسب, روزگار, شروع, مل, ملازمت, منشا, وظیفہ, پڑھنا, کردیں, کیا, گی, ہیں, یہ
Monday, 12 February 2018
کیا آپ بے روزگار ہیں؟ یہ وظیفہ پڑھنا شروع کردیں حسب منشا ملازمت مل جائے گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment