Sunday, 18 February 2018

سزا ہونے کی صورت میں ن لیگ اسلام آباد پر دھاوا بول دے گی

https://goo.gl/okgB88
لاہور (نیوزڈیسک) نیب کیسز میں نواز شریف اور مریم نواز کو سزا ہونے کی صورت میں ن لیگ کی جانب سے خوفناک منصوبہ تیار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف و سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے تہلکہ خیز اور تشویش ناک دعوی کیا گیا ہے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور نواز شریف خود کو سزا ہونے کی صورت میں خوفناک منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔سزا ہونے کی صورت میں ن لیگ اسلام آباد پر دھاوا بول دے گی۔ جبکہ کراچی سے لے کر گلگت کر حالات خراب کرکے ملک میں شٹر ڈاون کی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ چوہدری غلام حسین کا مزید دعوی ہے کہ ن لیگ نے ہر شہر سے لوگوں کو سڑکوں پر نکالنے کیلئے بھی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ نواز شریف اور ان کے بچوں کیخلاف نیب کیسز کے فیصلے سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت رواں ماہ کے آخر تک آ جانے کا امکان ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, آباد, اسلام, ان, اور, بندی, بول, بچوں, بھی, جائے, جبکہ, حالات, حسین, خراب, دعوی, دھاوا, دے, رہے, سزا, سپریم, سڑکوں, سے, شروع, شریف, شٹر, شہر, صورت, صورتحال, غلام, فیصلے, لوگوں, لیگ, لے, مزید, ملک, منصوبہ, میں, ن, نواز, نکالنے, نیب, نے, واضح, پاکستان, پر, پیدا, چوہدری, ڈاون, کا, کر, کراچی, کردی, کرنے, کرکے, کو, کورٹ, کوشش, کہ, کی, کیخلاف, کیسز, کیلئے, کے, گلگت, گی, ہر, ہونے, ہے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...