Sunday, 18 February 2018

روجر فیڈرر نے منفرد عالمی ریکارڈ حاصل کر لیا

https://goo.gl/QafxR5
سوئٹزر لینڈ کے ٹینس پلیئر روجر فیڈرر نے منفرد عالمی ریکارڈ حاصل کر لیا۔ اسٹار کھلاڑی نے روٹرڈیم ٹینس کا کوارٹر فائنل جیت کر معمر ترین ورلڈ نمبر ون پلیئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

روٹر ڈیم ٹینس کے کوارٹر فائنل میں سوئس کھلاڑی کا مقابلہ ڈچ روبن ہاسے سے ہوا، راجر فیڈرر نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد زبردست کم بیک کیا اور اگلے دونوں سیٹوں کے ساتھ میچ بھی جیت لیا۔


اس کامیابی سے 14 برس بعد راجر فیڈرر نے ایک بار پھر عالمی نمبر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے دنیا کے معمر ترین ورلڈ نمبر ون بنا دیا۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...