https://goo.gl/mPN7KQ
دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ 3 کے دوسرے میچ کے دوران شاہد آفریدی کے ناقابل یقین میچ نے کراچی کنگز کی فتح کا امکان روشن کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پی ایس ایل کے سلسلے میں دوسرا میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس دوران 150 رنز کے ہدف کے تعاقب میںکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئے ہیں۔80 رنز پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 6 بلے بازوں کی وکٹیں کھو بیٹھی ہے۔ اس موقع پر کوئٹہ کے بلے باز عمر امین نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کی، تاہم کراچی کنگز کے شاہد آفریدی نے باونڈری پر ایک ہاتھ سے عمر امین کا ناقابل یقین کیچ تھام کر اپنی ٹیم کی کامیابی کی راہ ہموار کردی ہے۔
Urdu Khabrain
Saturday, 24 February 2018
لالہ نے نا قابل یقین کیچ تھام کر پی ایس ایل کا میلہ لوٹ لیا،کراچی کنگز کی جان میں جان آگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment