https://goo.gl/8paeKU
لاہور:اب خواتین کوبیوٹی پارلر جانے کی ضرورت نہیں،بس ایک کال پربیوٹی پارلر آپ کے گھر پر ہوگا ۔
لاہورمیں فیشل کروانا ہو،پلکیں سنوارنی ہوں یا پھرمعاملہ ہوبالوں کی تراش خراش کا،اب خواتین کو پارلر جانے کی زحمت سے چھٹکارا مل گیا ہے۔
لاہور میں ایک کمپنی نے بیوٹی سروسز متعارف کروائی ہیں جو صرف ایک کال کی دوری پرہیں۔
کمپنی کی خاتون کارکن چھوٹے سے بیگ میں پارلر کا سامان ڈال کرکلائنٹ کو سروسز دینے ان کے گھر پہنچ جاتی ہیں۔
اس کمپنی میں چالیس سے زائد ضرورت مند خواتین باعزت طریقے سے روزگار کما رہی ہیں۔تمام ورکرزکوکمپنی کی جانب سے آٹھ ہفتے کی ٹریننگ کے بعد فیلڈ میں بھیجا جاتا ہے۔
کمپنی سے منسلک خواتین ایک مہینے میں چالیس سے پچاس ہزارروپے تک کما لیتی ہیں ۔
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, بیوٹی, لائف-اسٹائل, پارلرایک, پرگھرپرموجود, کال
Sunday, 11 February 2018
بیوٹی پارلرایک کال پرگھرپرموجود
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment