https://goo.gl/p8SG4m
ساہیوال (نیوزڈیسک) پیر حمید الدین سیالوی نے نظام الدین سیالوی کو سیاست سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے پیر نظام الدین سیالوی سے پیر حمید الدین سیالوی نے رابطہ کیا ہے۔ رابطہ ٹیلی فون کے ذریعے کیا گیا۔ اس موقع پر پیرحمید الدین سیالوی نے نظام الدین سیالوی کو سیاست
سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لینے کا حکم دے دیا۔تاہم پیر نظام الدین سیالوی نے حمید الدین سیالوی کا حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔ نظام الدین سیالوی کا کہنا ہے کہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے فیصلے پر قائم ہوں۔ اب اپنے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ واضح رہے کہ بدھ کے روز پیر نظام الدین سیالوی جو کہ ن لیگ کے ایم پی اے ہیں، انہوں نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, الدین, اہم, بھی, حمید, سیاست, سیالوی, فیصلہ, لیا, ماسٹر, نکلے, نہیں, پاکستان, پیر, کر, گی, ہو, یا, یوٹرن
Friday, 9 February 2018
پیر حمید الدین سیالوی بھی یوٹرن ماسٹر نکلے ۔۔۔سیاست ہو گی یا نہیں؟ اہم فیصلہ کر لیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment