Monday, 26 February 2018

شادی کی رات دولہے نے دولہن کا گھونگھٹ اٹھایا اور ایسا کام کر ڈالا کہ دولہن چیخیں مار مار کر رونے لگی

https://goo.gl/nGs4sB
جیسے ہی دولہا نے دلہن کا گونگٹ اٹھا یا اور کہا کہ میں تم سے شادی کرنے کیلئے راضی نہیں تھا ، ہاں میری ایک مجبوری تھی. شاید میں تمہیں زندگی میں وہ پیار کبھی نہ دے سکوں جس کی تم حقدار ہو .

یہ کہہ کر وہ اٹھا اور دوسرے کمرے میں چلا گیا . وہ گم صم بیٹھی خالی کمرہ دیکھ رہی تھی . من میں خیال آیا وہ بھی چیخ چیخ کر بول دے کہ ایک تم ہی کیا میں بھی کسی کو دل و جان سے چاہتی تھی.اس کیساتھ زندگی گزارنا چاہتی تھی ، مانا کہ وہ غریب تھا مگر بے حد محنتی تھا .بس گھر والوں کو پسند نہ آیا . میں بھی ہار گئی.

تم سے شادی ہو گئی .. تم مرد تو سب کے سامنے بھی کہہ سکتے ہو ہم عورتیں کیسے کہیں . جذبات تھے کہ لفظوں کا پیراہن چاہ رہے تھی .جیسے کہہ رہے ہوں . یہ چپ کی روایت توڑ دو آج .. توڑ دو… مگر حلق تک آتے آتے لفظوں نے اشکوں کی شکل لے لی آواز دم توڑ گئی . پر وہ روایت نہ توڑ سکی .
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...