https://goo.gl/G839Cn
بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے اپنی عمران خان کے ساتھ شادی کے حوالے سے بتایا کہ ان کی عمران خان سے شادی 31 اکتوبر 2014 کو ہوئی اور ٹھیک ایک سال بعد 31 اکتوبر 2015 کو طلاق ہوگئی۔ریحام خان نے بتایا کہ ان کی عمران خان کیساتھ شادی 27 محرم الحرام کوہوئی تھی اورعمران خان نے کہا تھا کہ وہ محرم کے بعد شادی کا اعلان کر دیں گے مگر انہوں نے دو ماہ بعد اعلان کیا۔ریحام خان نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے اپنی شادی چھپانے پر حیرت ہوئی انہوں نے شادی کے بعد ایک ٹوئٹ کے ذریعے شادی کی تردید کر کے جھوٹ بولا،سپریم کورٹ نے عمران خان کو نہ جانے کیسے صادق اور امین قرار دیا،وہ تو اپنی شادی کے معاملے پر بھی جھوٹ بولتےرہے،دوسری طرف سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کے معاملے پر بہت سختی برتی۔چیئرمین تحریک انصاف کی شادی سے متعلق ریحام خان کا کہنا تھاکہ ان کے ذرائع نے عمران خان تیسری شادی کی تصدیق کر دی ہےمگرنہ جانے کیوں عمران خان اس کا اعلان نہیں کررہے،اب کچھ باتیں جب خود سامنے آرہی ہیں تو انہیں بھی خاموشی توڑنی ہوگی۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, اور, جانے, خان, سپریم, صادق, عمران, نے, کو, کورٹ, کیسے
Sunday, 4 February 2018
سپریم کورٹ نے عمران خان کو جانے کیسے صادق اور
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment