https://goo.gl/N8p9dL
لاہور (نیوز ڈیسک)اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ انتقال کر گئیں ۔۔مرتے وقت کیا خوفناک حالت ہو گئی ؟ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ اللہ پاک ایسی موت کسی کو نہ آئے۔ معروف اداکارہ نگارسلطانہ گنگا رام ہسپتال میں انتقال کرگئیں، اداکارہ نگار سلطانہ گزشتہ 10 روز سےگنگا رام ہسپتال میں
زیرعلاج تھیں۔ اداکارہ نگارسلطانہ پھیپھڑوں ، جگر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ آخری وقت میں ان کی حالت اس قدر خراب ہو چکی تھی کہ ہسپتال انتظامیہ کو ان کے بیٹے کے دستخط لینے پڑے تب ان کا علاج شروع کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں ۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اداکارہ, الیہ, اناللہ, انتقال, انتہائی, دلوں, راج, راجعون, معروف, والی, وانا, پاکستان, پاکستانیوں, پر, کر, کرنے, کروڑوں, کی, کے, گئیں
Wednesday, 14 February 2018
اناللہ وانا الیہ راجعون کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ انتقال کر گئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
No comments:
Post a Comment