Wednesday, 14 February 2018

پاکستان کو ہم نہیں چھوڑیں گے، راجناتھ سنگھ اپنی اوقات سے باہر

https://goo.gl/Uj7nRQ
نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ ایل او سی پر جنگ بندی معائدے کی خلاف ورزی بند نہ کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں راجناتھ سنگھ کا کہناتھا کہ پاکستانی افواج کی طرف سے ایل او سی پر گولہ باری اور مار ٹرشیلنگ کے نتیجے میں انسانی جانوںکے اتلاف کا معاملہ

تشویشناک بننا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی طرف سے بار بار جنگ بندی معائدے کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور پاکستانی فوج اب رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا رہی ہے جس کے نتیجے میں انسانی جانوں کا اتلاف ہو رہا ہے،بھارت پاکستان سے پرامن تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے تاہم یہ اسلام آباد ہی ہے جو بگاڑ چاہتا ہے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...