https://goo.gl/prJx6o
کراچی: دو ہزارسترہ میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں ڈیڑھ لاکھ تک کی کمی ہوئی۔ ایف بی آر نے گوشواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔
سماءکےمطابق ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانےوالوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ 2017 کے فائل کردہ ٹیکس گوشواروں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس تعداد میں ڈیڑھ لاکھ کی کمی ہوئی۔
ایف بی آرنے36مختلف شعبوں کی فہرست جاری کی۔ ایف بی آر کےمطابق 15فروری تک12 لاکھ 38 ہزار906 افراد نے گوشوارے جمع کرائے۔2016 میں13لاکھ 91 ہزارافراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائےتھے۔2013 میں گوشواروں کی تعداد9لاکھ 35 ہزار776تھی۔
ایف بی آرکےمطابق تنخواہ دار طبقے نےسب سے زیادہ 4 لاکھ 36 ہزار 812 گوشوارے جمع کرائے۔5 سال میں تنخواہ دار طبقے کے گوشواروں میں 96 فیصد اضافہ ہوا۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, News, Pakistan Business News, Pakistani News, Samaa, Top Business News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس, تعدادمیں, ٹیکس, کروانےوالوں, کمی, کی, گوشوارےجمع
Friday, 23 February 2018
ٹیکس گوشوارےجمع کروانےوالوں کی تعدادمیں کمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment