Saturday, 17 February 2018

پانی میں چلنے والی حیرت انگیز سائیکل

https://goo.gl/NNoNx3
نیوزی لینڈ میں ایک ایسی مختلف سائیکل بنائی گئی ہے، جو پیڈلز کے ذریعے پانی میں چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مانٹا 5 نامی ہائیڈرو فوئیلز بائیک 400 واٹس کی موٹر سے لیس ہے۔

اس بائیک نما سائیکل کو معروف کمپنی ٹیوٹا نے تیار کیا ہے جو 12میل فی گھنٹہ کی رفتار پر پانی کی سطح پر تیرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

واٹربائیک میں پیڈل اور ٹائر نصب کیے گئے ہیں جنہیں پاؤں سے حرکت دے کر باآسانی پانی پر چلایا جا سکتا ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...