https://goo.gl/aDcy11
بولی وڈ کی مشہور اور خوبرو حسینہ شروتی حسن خوبصورتی اور چہرے کے تاثرات بنانے کی وجہ سے خاصی مشہور ہیں۔ شروتی حسن نے اب تک بولی وڈ سمیت کئی تامل فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں وہ چاچی 420 کے اداکار کمال حسن کی بیٹی ہیں۔شروتی کے برٹش بوائے فرینڈ کا نام مائیکل کورسیل ہے۔ دونوں کو گذشتہ دنوں ایک ساتھ دیکھا گیا۔ وہ اس وقت ممبئی میں موجود ہیں۔ ان دونوں کی ایک ساتھ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔تصاویر ملاحظہ کریں۔:
[gallery columns="2" size="medium" ids="17709,17710,17711,17712,17713" orderby="rand"]
شروتی کے بارے میں کچھ حقائق ان کی ڈیبیو فلم ‘لک’ کے بعد ان کی ناک کی سرجری بہت تہلکہ خیز خبر بن کر ابھری۔شروتی کے پاس اپنے جوتوں کی کلیکشن میں 100 سے زیادہ جوڑیاں موجود ہیں۔شروتی نے اپنے کیریئر کا پہلا گانا فلم چاچی 420 کےلئے محض 6 سال کی عمر میں گایا۔شروتی 14 سال سے اسکرپٹس لکھتی آرہی ہیں اور وہ ایک چھوٹی مووی میں ہدایتکاری بھی کرچکی ہیں۔شروتی حسن 8 مختلف زبانیں جانتی ہیں اور باآسانی بات کرسکتی ہیں۔شروتی کبھی بھی اپنے دوستوں سے یہ نہیں چاہتیں کہ انہیں ایک اسٹار کی بیٹی کی طرح ٹریٹ کیا جائے۔شروتی حسن ایک ٹرینڈ کوچی پوڑی ڈانسر ہیں۔شروتی حسن چنئی میں پیدا ہوئیں
Urdu Khabrain
Thursday, 8 February 2018
بالی ووڈ اداکارہ شروتی حسن کی بوائے فرینڈ کیساتھ تصاویرمنظرعام پرآگئیں۔۔۔۔اداکارہ کابوائے فرینڈ کون ؟ تعلق کس ملک سے ہے ؟جان کرآپ دنگ رہ جائینگے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment