https://goo.gl/4Km2Wg
لیوزو: چین کے شہر لیوزو کے اونچے اپارٹمنٹ میں اچانک آ گ بھڑک اٹھنے کے بعد جان بچانے کے لیے جان کی بازی لگانے والی 23سالہ فینگ لِن نے سب کو حیران کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق فینگ لِن کے اپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس کے بعد فینگ کو اپنی جان بچانے کے لیے صرف بیرونی کھڑکی ملی جہاں سے وہ نکل کر جان بچا سکتی تھی
۔فینگ ہمت دکھاتے ہوئے آگ کے شعلوں میں سے گزر کر اپنے اپارٹمنٹ کی بیرونی کھڑکی سے باہز نکل آئی اور جلے ہوئے ہاتھوں اور چہرے کے ساتھ والی کھڑکی سے جان بچانے میں کامیاب ہو گئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فینگ لِن نے بہادری کا مظاہر ہ کیا اور اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوئی تاہم فینگ لِن کے چہرہ اور دونوں ہاتھ سیکنڈ ڈگری جلے ہیں ۔فینگ کو ریسکیو ذرائع نے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, اور, اونچے, اپارٹمنٹ, باوجود, بہادر, جانے, جل, سے, عجیب و غریب, لڑکی, نکلنےمیں, چہرہ, چینی, کامیاب, کے, ہاتھ
Monday, 19 February 2018
بہادر چینی لڑکی چہرہ اور ہاتھ جل جانے کے باوجود اونچے اپارٹمنٹ سے نکلنےمیں کامیاب
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment