https://goo.gl/J5ED8r
ہیئر اسٹائل کو خوبصورتی کی علامت اور شخصیت کا عکاس بھی کہا جاتا ہے۔ اس وجہ سے متعدد ممالک میں بالوں کے انداز کو انتہا سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔
دنیا بھر میں بالوں کو سنوارنے کے حوالے سے مختلف قسم کی روایات پائی جاتی ہے۔

زلفوں کے بغیر کسی حسینہ کی خوبصورتی کا تصور بھی ممکن نہیں، مگر اکثر لڑکیاں اس الجھن کا شکار ہوتی ہیں کہ آخر وہ اپنے بالوں کو کس انداز میں سنواریں، تو اب یہ کوئی مسئلہ نہیں ۔

ہم آپ کیلئے کچھ ایسے ہی خوبصورت اسٹائلز پیش کر رہے ہیں، جو اس وقت دنیا بھر میں لڑکیوں کی جان بنے ہوئے ہیں، ہوسکتا ہے کہ ان میں سے کوئی ایک آپ کے دل کو بھی بھا جائے۔ ویڈیو دیکھیں ۔ سماء
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, بنائیں, جوڑے, لائف-اسٹائل, میں, وقت, کم
Tuesday, 20 February 2018
کم وقت میں جوڑے بنائیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment