https://goo.gl/7cCZVj
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، ژوب ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور
راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، فاٹا، بلوچستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش راولپنڈی میں 57، اسلام آباد 52، منگلہ 36، خیبر پختونخوا کے علاقے چراٹ میں 56، مالم جبہ 46 اور دیر میں 39 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ مالم جبہ 3، مری 1 اور پاراچنار میں 0.5 فٹ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ سب سے کم درجہ حرارت سکردو اور پاراچنار میں منفی 5، مالم جبہ منفی 4 اور استور میں منفی 03 ریکارڈ کیا گیا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, انیوالی, سے, موسمیات, نے, پاکستان, پھر, پیش, کردی, کیاسردی, گوئی, ہےمحکمہ
Friday, 16 February 2018
کیاسردی پھر سے آنیوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment