Sunday, 11 February 2018

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی درست ثابت ہو گئی

https://goo.gl/WD7mAf
کراچی (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے باعث ہفتے اور اتوار کی درمیان شب کراچی میں بارش ہوسکتی ہے، بارش کی وجہ سے درجہ حرارت گرنے اور موسم سرد ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، مکران اور قلات ڈویژن میںبارشیں ہونے کا امکان ہےجب کہ آج شہر کا کم

سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری اور موجودہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل آج یعنی جمعہ کے روز سے موسم کے ابرآلود ہونے اور ملک بھرمیں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی تھی۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, ثابت, درست, محکمہ, موسمیات, پاکستان, پیشگوئی, کی, گئی, ہو

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...