https://goo.gl/tPeige
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) تھری کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے بھارتی کرکٹ شائقین کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے اور بھارت میں پہلی بار پی ایس ایل میچز کے لیے لائیو اسٹریمنگ اور ٹیلی کاسٹ کی سہولت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کھلاڑی تو شامل نہیں لیکن بھارتی کرکٹ شائقین اس کے بخار میں ضرور مبتلا ہو گئے ہیں
۔بھارت میں پی ایس ایل کے دونوں ایڈیشنز کے میچز ٹیلی کاسٹ نہیں کئے گئے لیکن اس بار 6 ٹیموں پر مشتمل پاکستان سپر لیگ بھارت میں ٹیلی کاسٹ ہو گی۔بھارتی کرکٹ شائقین پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے میچز سے براہ راست لطف اندوز ہو سکیں گے جب کہ معروف ویب سائٹ کے ذریعے پی ایس ایل کے میچز لائیو اسٹریم بھی کرسکیں گے۔
Urdu Khabrain
Friday, 23 February 2018
پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے بھارتی بھی متاثر۔۔۔ایسی خبرآگئی جس پرآپ کویقین نہیں آئیگا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment