https://goo.gl/DxUydx
لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان کے سابق مایہ ناز کپتان اور شاندار بلے باز شاہد آفریدی کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ ان جیسی شہرت کسی کھلاڑی کو نہیں ملی تو غلط نہ ہو گا ،شاہد آفریدی سے محبت کرنے والے اور ان کے مداح پاکستان سمیت پوری دنیا میں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ چاہے پی ایس ایل میں کھیلیں یا کسی اور لیگ میں توجہ کا مرکزلازمی
رہتے ہیں ۔ نجی ٹی وی نیونیوز کے مطابق پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بوم بوم کے نام سے شہرت پانے والے شاہد آفریدی جو کہ اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں نے اپنی کزن سے شادی کی۔نادیہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی چار بیٹیاں ہیںجن کے نام انشاءآفریدی، اجواءآفریدی، اقصیٰ آفریدی اور اسمارا آفریدی ہیں۔ دوسری جانب شہنشاہ قوال اور موسیقی کے بے تاج بادشاہ لیجنڈری استاد نصرت فتح علی خان مرحوم بھی ان شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں جنہوں نے اپنوں میں شادی کرنے کو ترجیح دی۔اپنی آواز سے لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ کیلئے امر ہوجانے والے نصرت فتح علی خان نے اپنے چچا کی پوتی کو جیون ساتھی بنایا۔نصرت فتح علی اور ناہید نصرت کی ایک بیٹی ہے جس کا نام انہوں نے ندا فتح علی خان رکھا۔
Urdu Khabrain
Monday, 12 February 2018
پاکستان کے سابق مایہ ناز کپتان اور شاندار بلے باز شاہد آفریدی کے بارے میں اگر یہ کہا جائے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment