https://goo.gl/P5yNV2
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشہورزمانہ گیت’’اچے اچے محل تیرے‘‘سے ملک گیرشہرت حاصل کرنے والے فوک گلوکار راشدعلی واربرٹن حرکت قلب بندہونے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کی نمازجنازہ ان کے آبائی گائوں میں ادا کی جائے گی۔ ان کی اچانک موت پسر شاعروں ،گلوکاروں ایم اے تبسم،خادم وسائی پوری،ملک آصف شہزاد،افی جان ،صداقت علی رانا،رمضان کنگن پوری، عمران پروانہ،ارشاداحمدانصاری،طارق خوشحال نوشہروی،بابرخیالی سرگودھوی ودیگرنے ان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Urdu Khabrain
Monday, 19 February 2018
معروف فوک گلوکارراشد علی حرکت قلب بندہونے سےانتقال کرگئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment