https://goo.gl/eRCwY2
واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کا نیا طریقہ دریافت ہوگیا، موبائل صارفین واٹس ایپ سیٹنگ کے ذریعے بآسانی ایپ کو محفوظ بناسکتے ہیں۔
موبائل صارفین سمجھتے ہیں کہ فون اور سم کو کوڈ لگانے سے واٹس ایپ محفوظ ہوگیا تاہم ایسا نہیں، میسیجنگ ایپ کا اپنا سیکیورٹی سسٹم موجود ہے، جسے صارفین کو لاک کرنا چاہئے۔
موبائل صارفین کو واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کیلئے واٹس ایپ کی سیٹنگ میں اکاؤنٹ سیٹنگ میں موجود ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کے آپشن کا انتخاب کرنا ہوگا،
سیٹنگ آن کرنے کے بعد 6 ہندسوں پر مشتمل پن کوڈ درج کرنا ہوگا، جسے دوبارہ درج کرکے او کے پر کلک کرنا ہوگا۔
واٹس ایپ محفوظ بنانے کیلئے سیٹنگ کا آخری مرحلہ ای میل ایڈریس کا اندراج اور اسے ویری فائی کرنے کیلئے ٹو وے ویری فکیشن کا انتخابات کرتے ہوئے اسے او کے کرنا ہوگا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, 18 February 2018
واٹس ایپ کو محفوظ بنائے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment