https://goo.gl/hk7MgT
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اسکیم کا اعلان متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت کی جانب سے راس الخیمہ اسپتال نے کیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں (یو اے ای) میں موٹاپے سے پریشان شہریوں کے لیے وزن کم کرنے کی انوکھی سرکاری اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔مڈل ایسٹ نارتھ افریکا فنانشنل نیٹ ورک (MENAFN) کی رپورٹ کے مطابق اس
اسکیم کا اعلان متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت کی جانب سے راس الخیمہ اسپتال نے کیا۔جس کے تحت فی کلو وزن کم کروالوں کو انعام دیا جائے گا۔اسکیم کے تحت وزن کم کرنے والے شہریوں کو فی کلو وزن کم کرنے پر 500 درہم یعنی 15 ہزار پاکستانی روپے تک کا انعام دیا جائے گا۔اس اسکیم کا نام ’آر اے کے بگسٹ ویٹ لوزر چیلنج‘ رکھا گیا ہے جس کا آغاز رواں ماہ 17 فروری سے کیا جائے گا جب کہ اسکیم 28 اپریل تک جاری رہے گی۔وزن کم کرنے کی یہ انوکھی اسکیم راس الخیمہ کے تمام شہریوں کے لیے متعارف کی گئی ہے جس میں 18 برس سے زائد عمر کے لوگ حصہ لے سکتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے مقامی میڈیا کے مطابق ملک 70 فیصد مرد حضرات جب کہ 67 فیصد خواتین موٹاپے کا شکار ہیں۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, اسکیم, اعلان, افراد, انوکھی, بلکہ, بڑی, تھا, خوشخبری, سرکاری, سنادی, شکار, عجیب و غریب, موٹاپا, موٹاپے, نہیں, وزن, کا, کرنے, کم, کیلئے, کے, گئی, ہے
Friday, 16 February 2018
’موٹاپا ہے نہیں بلکہ تھا ‘‘وزن کم کرنے کیلئے انوکھی سرکاری اسکیم کا اعلان موٹاپے کے شکار افراد کیلئے بڑی خوشخبری سنادی گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment