https://goo.gl/WoFUci
اسلام آباد(نیوزڈیسک):پاکستانی نوجوانوں نے نو بال کی نشاندہی کے لیے جدید نظام متعارف کروا دیا، پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں اسے دنیا کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان اپنی صلاحیتوں اور محنت کے باعث دنیا کے کسی بھی خطے کے نوجوانوں سے کم نہیں۔کم وسائل کے باوجود پاکستانی نوجوان اکثر اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر دنیا کو حیران کر دیتے ہیں اور ایسا ہی کارنامہ اسلام آبادکے نوجوانوں نے سر انجام دیتے ہوئے پاکستانی نوجوانوں نے نو بال کی نشاندہی کے لیے جدید نظام متعارف کروا دیا۔نو بال کی شناخت کا خودکار نظام مصنوعی ذہانت کے ذریعے سیکنڈوں کے دوران بال کے ہاتھ سے نکلتے ہی اور بلے باز تک پہنچنے سے پہلے ہی نوبال کی نشاندہی کردیتا ہے۔
یہ نظام ہاتھ میں پہنے جانے والے ایک بینڈ سے منسلک ہے جو امپائر کے ہاتھ میں پہنایا جائے گا تاکہ وائبریشن کے ذریعے امپائر کو نو بال کی بروقت نشاندہی ہوسکے ۔اس نظام کے ذریعے اسٹمپ آؤٹ اور رن آؤٹ کے بھی قطعی درست فیصلے کرنے میں مدد ملے گی اور کرکٹ کی دنیا سے غلط فیصلوں اور تنازعات کا خاتمہ ممکن ہوگا۔نو بال کی شناخت کا خودکار نظامپی ایس ایل کے اگلے سیزن میں اسے دنیا کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔نو بال کی نشاندہی کے لیے جدید خود کار نظام متعارف کروا دیا، پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں دنیا کے سامنے پیش ہوگا.
Urdu Khabrain
Tuesday, 27 February 2018
پاکستانی نوجوانوں کا انقلابی کارنامہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment