https://goo.gl/5GEW9b
لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان کی شادی کے بعد بشریٰ مانیکا کی جعلی تصاویر گردش میں ہیں۔ میڈیا پر چلنے والی تصویر بشریٰ مانیکا کی نہیں بلکہ ممبرقومی اسمبلی طارق چیمہ کی بیوی سائرہ کی ہے، سائرہ طارق کی بھتیجی نے تصدیق کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کی باقاعدہ تصدیق کردی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق نکاح اتوار کی رات لاہور میں ہوا،پی ٹی آئی کی جانب سے ٹوئیٹر پر عمران خان کی تیسری شادی کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ لیکن تصدیق ہوتے ہی عمران خان کی شادی کی تصدیق ہوتے ہی میڈیا نے عمران خان کی شادی کے معاملے کوخوب اٹھایا اور اسی سلسے میں بشریٰ مانیکا کی جو تصاویر جاری کی گئیں وہ بھی جعلی نکلی۔میڈیا پر چلنے والی تصویر بشریٰ مانیکا کی نہیں بلکہ ممبرقومی اسمبلی طارق چیمہ کی بیوی سائرہ کی ہے۔سائرہ طارق کی بھتیجی نے میڈیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ بشریٰ مانیکا نہیں بلکہ انکی اآنٹی کی تصویر ہے۔ابھی تک میڈیا کے پاس بشریٰ مانیکا کی کی کوئی بغیر نقاب تصویر دستیاب نہیں کیونکہ وہ حجاب رکھتی ہیں اور ابھی تک میڈیا پر گردش کرنے والی تمام تصاویر جعلی ہیں۔میڈیا پر چلنے والی تصویر بشریٰ مانیکا کی نہیں بلکہ ممبرقومی اسمبلی طارق چیمہ کی بیوی سائرہ کی ہے، سائرہ طارق کی بھتیجی نے تصدیق کر دیعمران خان کی شادی کے بعد بشریٰ مانیکا کی جعلی تصاویر گردش میں
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, بشری, بعد, تصاویر, جعلی, خان, شادی, عمران, مانیکا, میں, پاکستان, کی, کے, گردش
Tuesday, 20 February 2018
عمران خان کی شادی کے بعد بشریٰ مانیکا کی جعلی تصاویر گردش میں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment