https://goo.gl/ksFtQ3
اسلام آباد( ویب ڈیسک )قومی ٹیم کے کوچ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ بھارتی کپتان ایک شاندار کرکٹر ہیں لیکن پاکستان کی سرزمین پر میزبان بولر ان کو کبھی سنچری نہیں بنانے دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ اگرچہ کوہلی نے تمام بڑی ٹیموں کے خلاف کھل کر رنز بنائے اور ان کی بیٹنگ سے میں بھی لطف اندوز ہوتا ہوں لیکن پاکستانی بولرز انھیں آسانی سے اسکور
نہیں کرنے دیں گے۔مکی آرتھر کا یہ انٹرویو چند روز قبل لیا گیا تھا لیکن بھارتی میڈیا کے سامنے آیا تو طوفان کھڑا ہوگیا۔ مختلف ویب سائٹس نے ویرات کوہلی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے،انھوں نے بھارتی کپتان کی 9ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں کیخلاف سنچریوں،رواں سال آئی سی سی کپتان اور کرکٹر آف دی ایئر سمیت مختلف ریکارڈز کی لمبی فہرست گنواتے ہوئے مکی آرتھر کے جملوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
Urdu Khabrain
Sunday, 11 February 2018
ممبئی: مکی آرتھر کے ویرات کوہلی کو چیلنجنےبھارتی میڈیا کو چراغ پا کر دیا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment