https://goo.gl/JvNHZX
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن سے پہلے سیاسی پارٹیوں میں جوڑ توڑ کا سلسلہ عام ہونے لگا ۔ مسلم لیگ ن کے کئی کارکن پی ٹی آئی میں شامل ۔کمبو چوک میں پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال نے لیگی کار کنوں کو اپنی پارٹی میں خوش آمدیدکہا۔الیکشن سے پہلے پارٹی سلیکشن کا سلسلہ جاری ۔مسلم لیگ ن کے کار کنوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت۔اچرھ کے علاقے کمبو
چوک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے تقریب کا انعققاد۔مہمان خصوصی میاں اسلم اقبال نے لیگی کارکنوں کو خوش آمدید کہا ۔میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ اب مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا سلسلہ جاری رہے گا ۔لیگی کارکنوں تحریک انصاف میں شمولیت پر اہل علاقہ کی جانب سے مٹھائی بانئی گئی۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Monday, 5 February 2018
الیکشن سے پہلے تحریک انصاف کے لئے خوشخبری آگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment