Tuesday, 6 February 2018

نوجوان کا عورت کے روپ میں مقابلہ حسن میں شرکت

https://goo.gl/7CPfU4
جوان حسینہ کا روپ دھار کر نہ صرف مقابلے میں شرکت کیلئے پہنچا بلکہ ججز کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے فائنل تک بھی رسائی حاصل کر لی۔


 قازقستان میں ایک نوجوان خاتون کے بھیس میں مقابلہ حسن میں حصہ لینے پہنچ گیا،


ججز کی آنکھوں میں دھول جھونک کر فائنل تک رسائی حاصل کی لیکن پھر خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا۔


چوبیس سالہ نوجوان نے خوبرو حسینہ کے بھیس میں تصاویر بنوا کر اپنی درخواست گزشتہ دنوں منعقد ہونے والے مس ورچوئل قازقستان کے مقابلے کیلئے بھیجی اور 40 ہزار درخواستوں میں سے اس کا نام بھی مقابلے کیلئے منتخب کر لیا گیا۔


نوجوان حسینہ کا روپ دھار کر نہ صرف مقابلے میں شرکت کیلئے پہنچا بلکہ ججز کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے فائنل تک بھی رسائی حاصل کر لی، بعد ازاں نوجوان نے فائنل میں حصہ لینے سے قبل اپنی جعلسازی کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے اپنا اصل روپ سب کو دکھا دیا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...