https://goo.gl/q7vEVc
سینئر تحقیقاتی صحافی اور معروف اینکر پرسن اقرارالحسن نے معاشرے اور پاکستان کی اصلاح کے لیے تمام پاکستانیوں کو سرعام ٹیم کا حصہ بننے کی دعوت دے دی، یہ دعوت ہرعمر، ہرطبقے اور ہرعلاقے کے لوگوں کیلئے ہے جس کا باضابطہ اعلان وہ اپنے پروگرام میں کریں گے ۔
اقرارالحسن کاکہناتھاکہ” قطرہ قطرہ دریا بنتاہے ، وہ اپنے تئیں ہر ممکن کوشش کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے لیکن پورا پاکستان مل کرچھوٹی چھوٹی کاوشوں سے بڑی تبدیلی لاسکتاہے، آپ کو بھی چاہیے کہ اپنے حصے کی شمع روشن کریں اور ملکی ترقی کیلئے خرابیوں کی نشاندہی کریں اور ہمارے ہاتھ میں ہاتھ دیں“ ۔ ٹیم میں شامل ہونے والوں کیلئے سرخ رنگ کی ایک خاص شرٹ بھی متعارف کرائی گئی ہے جوملک کے ہرکونے میں موجودمعزز ممبرتک پہنچائی جائے گی ۔
سرعام ٹیم کا حصہ بننے کا طریقہ
ٹیم سرعام میں شامل ہونے کے لیے موبائل میسج میں جاکرSAلکھ کر سپیس دیں۔
اپنانام ، عمر اور شہر لکھ کر 8068پر میسج بھیج دیں۔
اس کے علاوہ ”سرعام کی ویب سائٹ “یاwww.sareaam.org سے بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, UrduOfficialcom, اقرارالحسن, بننے, تمام, حصہ, دعوت, دیدی, سرعام, نے, ٹیم, پاکستان, پاکستانیوں, کا, کو, کی
Sunday, 4 February 2018
اقرارالحسن نے تمام پاکستانیوں کو سرعام ٹیم کا حصہ بننے کی دعوت دیدی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment