کرکٹر عثمان صلاح الدین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
https://goo.gl/kfTGkH اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹر عثمان صلاح الدین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ عثمان صلا ح الدین کا نکاح صبا عارف سے ہوا۔ نکاح کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جہاں پی سی بی کے آفیشلز اور کرکٹرز نے شرکت کی۔ Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment