Saturday, 3 February 2018

تحریک انصاف کا مولانا سمیع الحق کو سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ، ذرائع

https://goo.gl/hsFZEt

تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولاناسمیع الحق کو منتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔



ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا سمیع الحق سینیٹ انتخابات میں خیبر پختونخوا سے حصہ لیں گے۔


مولانا سمیع الحق تحریک انصاف کے ساتھ انتخابی اتحاد کرچکے ہیں اور آئندہ عام انتخابات میں جے یو آئی س تحریک انصاف کی حمایت کرے گی۔



مولانا سمیع الحق کی پی ٹی آئی سے سیاسی اتحاد کی تصدیق


یاد رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام (س) سربراہ عمران خان نے ملاقات کی تھی جس کے اگلے روز ہی دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد کی خبریں گردش کرنے لگیں تھی جس کی مولانا سمیع الحق نے تصدیق کی تھی۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, الحق, انصاف, تحریک, ذرائع, سمیع, سینیٹر, فیصلہ, منتخب, مولانا, پاکستان, کا, کرانے, کو

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...