https://goo.gl/6YiQgH
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن میں مالی بحران کے سبب ڈاؤن سائزنگ کا عمل شروع کردیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں مالی بحران کے سبب ملازمین کو نکالنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ جدہ میں کوآرڈنیٹرآفیسر شاہ محمد جمالی کو ملازمت سے فارغکر دیا گیاہے۔جدہ سیل پروموشن افسرحمید کلہوڑو کو بھی جبری طور پر ملازمت سے فارغ
کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق مالی بحران کے باعث بغیر اسائمنٹ افسران کو بھی فارغ کرنے پر غورکیا جارہا ہے جبکہ ادارے پر بوجھ 30 سے زائد افسران کو بھی فارغ کیا جائے.
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Thursday, 15 February 2018
پی آئی اے میں ڈاؤن سائزنگ کا عمل شروع،بڑے بڑے نام زد میں آگئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment