Saturday, 17 March 2018

کراچی کنگز کو پلے آف میں جانے کے لئے 109رنز درکار

https://goo.gl/T5vsMq
شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپرلیگ تھری کے آخری میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آبادیونائیٹڈ مد مقابل ہیں جہاں اسلام آباد کی پوری ٹیم 19اوورز میں 125رنز ہی بناپائی ،تاہم اس میچ کی دلچسپ صورتحال یہ بھی کراچی کنگز یہ میچ ہار کرپلے آف کے لئے کوالیفائی کر سکتی ہیں.

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیونیوز کے سپورٹس صحافی ’فیضان لاکھانی‘ نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ کراچی کنگز کو اس وقت 125 رنز کا ہدف درکار ہے تاہم اگر وہ میچ ہار بھی جاتی لیکن اگران کی ٹیم 109 رنز عبور کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو وہ اچھے رن ریٹ کے باعث پلے آف مرحلے میں چلی جائے گی۔ تاہم اگرجیت جاتی ہے تو پھر سیٹ ویسے ہی پکی ہے تاہم اگر کراچی کنگز 109 رنز بنانے میں بھی کامیاب نہیں ہوتی تو ایسی صورتحال میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے پوائنٹس ایک جیسے ہو جائیں گے اور ملتان سلطانز بہتر رن ریٹ کے باعث پلے آف مرحلے میں پہنچ جائے گی ۔
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, 109رنز, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, آف, جانے, لئے, میں, پلے, کراچی, کنگز, کو, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...