https://goo.gl/U7mEZ1
لاہور(ویب ڈیسک) یاماہا موٹرز نے پاکستان میں 125cc سیریز کی نئی بائیک متعارف کروائی تھی۔ جس کی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی، تاہم اب اس کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہےیاماہا نے موٹر سائیکل کی قیمت میں 15 ہزار تک کا اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد اس کی نئی قیمت 1 لاکھ 30ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ یاماہا موٹر کمپنی نے 125cc کی آخری بائیک 2017 میں متعارف کروائی تھی۔ کمپنی نے دیہی علاقوں میں بائیک کی بڑھتی ہوئی مانگ کو نظر میں رکھ کر نئی بائیک متعارف کروائی تھی۔خیال رہے کہ حالیہ سالوں میں موٹر سائیکل کی فروخت میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے، اور گزشتہ سال ملک میں 20 لاکھ سے بھی زائد موٹر سائکلیں تیار کی گئیں۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Saturday, 3 March 2018
یاماہا کی 125 سی سی بائیک کی قیمت میں اضافہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment