https://goo.gl/z9zvpt
ذشتہ سال حج کے موقع پر ہی منٰی میں بھگدڑ مچنے سے کم سے کم 769 افراد ہلاک ہو گئے تھے
سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق مکہ شہر میں مسلمانوں کے مقدس مقام مسجد الحرام میں گذشتہ رات بھگدڑ کے نتیجے میں 18 زائرین زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ واقع اس وقت پیش آیا جب مسجد الحرام میں ماہ رمضان کے مقدس رات میں عبادت کے لیے بڑی تعداد میں زائرین وہاں جمع تھے۔
بھگدڑ کے مہلک ترین واقعات
سعودی عرب کے محکمۂ صحت کے اہکار کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو جائے وقوعہ پر ہی طبی امداد فراہم کر دگئی تھی۔
یہ حادثہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب سعودی انتظامیہ آئندہ ستمبر میں ہونے والے حج کے لیے نئے سکیورٹی اقدامات لانے کی کوشش کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ سال حج کے موقع پر ہی منٰی میں بھگدڑ مچنے سے کم سے کم 769 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
حکام کا کہنا تھا کہ بھگدڑ جمرات کے مقام پر حاجیوں کے آگے سے گزرنے والی بسوں میں سے کچھ سامان سامنے آ گرا جس سے افراتفری مچ گئی تھی۔
اس سے قبل گذشتہ سال 12 ستمبر کو مکہ کی مسجد الحرام کے صحن میں کرین گرنے سے کم از کم 107 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے تھے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, الحرام, انٹرنیشنل, بھگدڑ, زائرین, زخمی, مسجد, میں
Saturday, 17 March 2018
مسجد الحرام میں بھگدڑ، 18 زائرین زخمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment