https://goo.gl/xCvbHb
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں آٹو موبائل انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور کاریں بنانے والی کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔ اسی دوران ملٹی نیشنل کہ کوئی بھیصارف صرف 2999 روپے ماہانہ ادائیگی کر کے گاڑی حاصل کر سکتا ہے۔ اس آفر کے تحت بھارت میں تیار کردہ گاڑی کیوڈ 2999، 1.0L Kwid 3999 روپے جبکہ اے ایم ٹی ویرینٹ کیوڈ اور کلمبر کیوڈ صرف 4999 روپے ماہانہ اقساط پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔
واضح رہے کہ رینالٹ نے 2015ء میں بھارت میں کیوڈ کا ماڈل لانچ کیا تھا جس کی قیمت صرف 2 لاکھ 64 ہزار روپے رکھی گئی تھی۔ آٹوموبائل مینوفیکچرر رینالٹ نے اپنے بھارتی صارفین کیلئےشاندار آفر کی ہے جس کے تحت ب کوئی بھی گاڑی کا مالک بن سکتا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق رینالٹ کمپنی نے اعلان کیا ہے
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Sunday, 4 March 2018
اب ہر کسی کی اپنی گاڑی۔۔ماہانہ قسط صرف 2999روپے، معروف کار ساز کمپنی نے زبردست آفر نکالتے ہوئے شاندار اعلان کر دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment