https://goo.gl/7NM6Cb
لندن(نیوز ڈیسک) ماہرین موسمیات نے ایکبار پھر سمندروں میں پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جس رفتار سے یہ سطح بڑھ رہی ہے.اگر اسکی موثر روک تھام جلد نہ کی گئی تو 2100تک پانی کی سطح بڑھنے کی رفتار دگنی ہوجائیگی اور یہ ہوا تو دنیا کے بہت سارے شہر جن میں اکثریت ساحلی شہروں کی ہوگی زیر آب آجائیں گے اور لاکھوں کروڑو ں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ جائیگی۔
اس وقت پانی کی جو سطح ہے رواں صدی کے اختتام تک اس میں 2فٹ کا اضافہ ہوگا اور جنوبی فلوریڈا، بنگلہ دیش اور شنگھائی خاص طور پر بڑے خطرات سے دوچار ہونگے کیونکہ ان علاقوں او ر انکے آس پاس برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔گرین لینڈ او رانٹارکیٹک میں برف پگھلنے کی رفتار سب سے زیادہ خطرناک ہے او رسمندر میں پانی کی بڑھنے کی رفتار بھی اس میں اہم کردار ہے۔ اگر واقعی ایسا ہوا تو واشنگٹن ڈی سی کے کچھ علاقے بھی زیر آب آجائیں گے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, 12 March 2018
آج سے 80 سال بعد سمندری پانی کی سطح کتنی بڑھ جائیگی ؟ ماہرین کا ہولناک انکشاف
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment