Thursday, 1 March 2018

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کے کونسی بالیووڈ اداکاراؤں نے پلاسٹک سرجری کی مدد سے نسوانی حسن میں اضافہ کروایا؟

https://goo.gl/sjB4JW
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کے کونسی بالیووڈ اداکاراؤں نے پلاسٹک سرجری کی مدد سے نسوانی حسن میں اضافہ کروایا؟

بپاشا باسو:


بپاشا باسو بالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ایک نامور انڈین ماڈل ہیں. انہوں نے بہت سی ہندی، تامل، اور انگلش فلموں میں کام کیا. بپاشا باسو کی اگر نئی اور پرانی تصاویر پر نظر دہرائی جائے تو صاف پتا چلتا ہے کہ اداکارہ بریسٹ سرجری کروا چکی ہیں.

شلپا شیٹی کندرا:


شلپا شیٹی ایک مشہور بھارتی اداکارہ ہیں. لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں لوگ انکے حسن کے دیوانے ہیں. شلپا نے اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کے ساتھ ساتھ اپنے نسوانی حسن میں بھی اضافہ کروایا ہے. پہلے اور بعد کی تصاویر ملاخذہ کریں.

کنگنا رناوت:


کنگنا رناوت نے چھوٹی سی عمر میں اداکاری اور ماڈلنگ شروع کی. انہوں نے کافی مشہور انڈین فلمیں جیسے کوئین، تنو ویڈز منو، کرش ٣، اور گینگسٹر میں اہم کردار نبھائے ہیں. کنگنا ٢٠١١ میں فلم راسکل میں ایک بلکل مختلف جسم کے ساتھ دکھائی دیں جس سے صاف پتا چلتا ہے کہ اداکارہ نے بریسٹ سرجری کروائی ہوئی ہے.

سشمیتا سین:


سشمِتا سین بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہیں جو 1994ء مس یونیورس قرار پائی تھیں۔ یہ پہلی بھارتی خاتون تھیں جس نے مس یونیورس کا تاج پہنا۔ اپنے آپ کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے اداکارہ نے بریسٹ سرجری کروائی.

عائشہ تاکیہ:


عائشہ تاکیہ نے ٹیلی ویژن پر سب سے پہلا جلوہ ایک گانے کی ویڈیو میں دکھایا. پھر بعد میں انہوں نے اداکاری شروع کر دی. چند فلموں میں اداکاری کے بعد عائشہ میں ایک اہم تبدیل دیکھنے کو ملی جو انہوں نے بریسٹ امپلانٹ کی مدد سے حاصل کی.

کچھ مزید بالی ووڈ اداکارائیں جنہوں نے نسوانی حسن میں اضافہ کروایا


سری دیوی:


پونم پانڈے:


ملیکا شراوت:


راکھی ساونت:


اورواشی رائوتلا:


ملائکہ اروڑہ خان:


شروتی حسن:


امیشا پٹیل:



Urdu Khabrain
Actress Khabrain, Entertainment Khabrain, Entertainment News, Entertainment Urdu Khabrain, Film Ki Duniya, Showbiz Khabrain, Showbiz Urdu News, Showbiz World, World Entertainment News

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...