Thursday, 1 March 2018

معروف خاتون ریسلر نے اپنے جسم پر ایسا ٹیٹو بنا ڈالا کہ والدین اب اپنے بچوں کو ریسلنگ ہی نہ دیکھنے دیں

https://goo.gl/KVwvXV
ریسلرز میں اپنے جسموں پر ٹیٹوز بنوانے کا رجحان بہت زیادہ ہے تاہم اب ایک برطانوی خاتون ریسلر نے اپنے جسم پر ایسا ٹیٹو بنوا لیا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو اس کی ریسلنگ دیکھنے سے ہی منع کر دیں گے۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق 25سالہ پیگی، جس کا اصل نام ساریا جیڈ بیویس ہے، نے اپنے ہاتھوں پر ٹیٹو کی شکل میں ’Talk Shit, Get Bit‘ لکھوا لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پیگی کا یہ ٹیٹو اس کے پیشے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے کیونکہ ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کی فیملی فرینڈلی نیچر کی وجہ سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں کھیل میں شامل ہی نہیں کیا جائے گا۔ پیگی نے اپنے برانڈ ’دی ساریا سٹور‘ کا ایک گیت تیار کرایا ہے۔ اس کی افتتاحی تقریب کے لیے اس نے اپنے ہاتھوں پر یہ ٹیٹو کندہ کرایا تھا۔

معروف خاتون ریسلر نے اپنے جسم پر ایسا ٹیٹو بنا ڈالا کہ والدین اب اپنے بچوں کو ریسلنگ ہی نہ دیکھنے دیں
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, اب, اپنے, ایسا, بنا, بچوں, جسم, خاتون, دیکھنے, دیں, ریسلر, ریسلنگ, معروف, نہ, نے, والدین, ٹیٹو, پر, ڈالا, کو, کہ, ہی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...